پشاور پشاور،تھانہ متنی پر دہشت گردوں کے جانب سے حملے کا مقدمہ درج پشاور کے تھانہ متنی پر گزشتہ رات حملے کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگردوں کو نامزد کیا گیا ہےصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں