پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون وطن واپسی کے لیے ائیرپورٹ پہنچ گئیں۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امریکی خاتون کی بورڈنگ اور امیگریشن کا مرحلہ مکمل
کراچی کے جناح ہسپتال میں زیرعلاج امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو ذہنی مریضہ قرار دے دیا گیا، خاتون میں بائی پولر ڈس آرڈر کی تشخیص ہوئی۔ باغی ٹی وی
