قصور تھانہ کھڈیاں خاص کا محرر اپنے فراءض سرانجام دینے کی بجائے ایس ایچ او بن گیا ہر آنے والے ملزم اور مدعی کو ڈیل کرکے مبینہ طور پر دیہاڑیاں
قصور تھانہ سٹی پتوکی کا محرر جلاد بن گیا سٹی تھانہ پتوکی کے محرر عباس نے دیگر ملازمین کے ساتھ بوڑھے زمیندار پر تشدد کر کے لہو لہان کر دیا