اسلام آباد نیویارک اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کی وزیرداخلہ سے ملاقات نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فلپ راموس نے وفد کے ہمراہ وزارت داخلہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ آمد پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقویممتاز حیدر1 سال قبلپڑھتے رہیں