سندھ حکومت نے پاکستان میں پہلی مرتبہ اساتذہ کی تیز، مؤثر اور جدید تدریسی نظام میں مدد کے لیے اے آئی بیسڈ آن لائن ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا۔
وزیر تعلیم و ترقی معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن میں تعلیمی اصلاحات کو آگے بڑھاتے ہوۓ انتظامی حوالے سے کچھ تبدیلیاں زیر