سندھ حکومت کے محکمہ کھیل سندھ کی جانب سیمنعقد کردہ سندھ اسپیشل گیمز 2025 کا ایونٹ اختتام پذیرہوگیا، اختتامی تقریب کا انعقاد پاکستان اسپورٹس بورڈ کوچنگ گرانڈ میں کیا گیا.
سندھ حکومت نے 30 اضلاع میں انڈر 16 بوائزو گرلز کھلاڑیوں کے لئے ونٹر کوچنگ کیمپ 2024 کا اعلان کردیا، جس کا باقائدہ سے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ باغی