مختلف ممالک کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں

بین الاقوامی

وزیراعظم کی مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں آذربائیجان، ازبکستان، تاجکستان، ایران اور ترکیہ کے