Tag: مدارس بل
مدارس بل کی منظوری پر جے یو آئی حکومت سے خوش
رہنما جے یو آئی ف اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مدارس بل کی منظوری پر حکومت سے خوش ہیں ،حکومت اور ...مدارس بل:حکومت جلد فیصلہ کر لے تو بہتر ہے،حافظ حمداللہ
اسلام آباد: رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مدارس بل پر حکومت جلد فیصلہ کرلے تو بہتر ہے، ...مدارس بل ایکٹ ، فوری گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، اتحاد تنظیمات مدارس
اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مدارس بل باقاعدہ ایکٹ بن چکا ہے قانون کے مطابق بلاتاخیر اس کا ...مدارس بل پر علماء کرام کی مختلف تجاویز ہیں،گورنر پنجاب
لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر صدر آصف علی زرداری نے کوئی رکاوٹ ...حکومت بل کی آڑ میں علما کوآپس میں لڑوا ناچاہتی ہے، حافظ حمداللہ
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت بل کی آڑ ...مدارس رجسٹریشن بل کو قانونی شکل دینے میں کچھ وقت درکار ہے،وزیر برائے مذہبی امور
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق کہنا ہے کہ قانونی پیچیدگیوں کی وجہ ...