اسلام آباد: نگران حکومت کےآخری دنوں میں وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مستعفی ہوگئے۔ باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ
مدد علی سندھی سندھ، پاکستان میں پیدا ہونے والے سندھی زبان کے مشہور افسانہ نگار، نثرنگار، شاعر اور صحافی ہیں ان کی کئی کتابیں شائع ہو ئی ہیں۔ حالات زندگی