تازہ ترین جماعت اسلامی،تاجروں کی اپیل پر آج ملک گیر ہڑتال جاری بجلی کے بھاری بلوں، ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی اپیل پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے، پاکستان کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میںممتاز حیدر11 مہینے قبلپڑھتے رہیں