ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے شاعر تو وہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالب کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا مرزا غالب تاریخ ولادت:27 دسمبر 1797ء تاریخ وفات:15 فروری 1869ء نجم الدولہ، دبیر الملک،