اسلام آباد مریم نواز وزیراعظم بننے کی تیاری کر رہی ہیں، رانا ثنااللہ وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ مریم نواز وزیراعظم بننے کی تیاری کر رہی ہیں۔ نجیسعد فاروق6 دن قبلپڑھتے رہیں