مریم نواز

maryam
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب ہونہار میرٹ سکالرشپ پروگرام کی منظوری دیدی

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ہونہار میرٹ سکالر شپ پروگرام اور جہلم،وہاڑی اور بہاولنگر میں نئی یونیورسٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے ہائرایجوکیشن کے