غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف مقامات پر کارروائیوں کے دوران مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے لڑاکا طیاروں
اسرائیلی فورسز نے محفوظ قرار دیے گئے علاقوں اور امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر حملوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں آج (6 ستمبر) مزید 40 فلسطینی

