مزید 51 فلسطینی شہید ہوگئے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں مزید 51 فلسطینی شہید ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے کے مطابق غزہ سٹی سمیت مختلف علاقوں میں نہتے فلسطینیوں
اسرائیلی جارحیت میں شدت آ گئی، آج صبح سے اب تک ہونے والے فضائی حملوں میں 51 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین، بچے اور امداد کے منتظر افراد