اسلام آباد پی آئی اے کی پرواز کا سامان مدینہ منورہ میں رہ گیا،مسافروں کو مشکلات کا سامنا قومی ایئرلائن پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز PK-842 کے مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جب انہیں دو گھنٹے سےسعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں