فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائیاں کرتے ہوئے 3 مسافروں کو آف لوڈ کردیا، تینوں مسافر جعلی دستاویزات اورٹمپرڈ ویزا پر بیرون ملک سفر
کراچی سے بیرون ملک جاتے والے مزید 55 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیاجبکہ مختلف ممالک کی طرف سے 107پاکستانی شہریوں کو مختلف وجوہات پر ملک بدر کر دیا گیا۔
