مسافر

lahore airport
تازہ ترین

لاہور ایئر پورٹ،وزراء کا حکم "ہوا” میں ،امیگریشن کاؤنٹر نہ بڑھ سکے،مسافر پھٹ پڑے

لاہور ایئر پورٹ پر مسافروں کو سہولیات دینے کے دعوے جھوٹے نکلے، مسافروں کے لئے ایک کاؤنٹر،مسافر خوار ہونے لگے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات بھی ہوا میں