اسلام آباد·تازہ ترین صدر اور وزیر اعظم کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکے کی مذمت 3 مہینے قبل تحریر کَردَہ سعد فاروق صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت کردی۔