وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز علامہ مسعود الرحمان عثمانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے
اسلام آباد کے علاقے غوری ٹائون میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے،سنی علما کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمان عثمانی جاں بحق ہو گئے ہیں، پولیس کی