مسلم لیگ ن

maryam
تازہ ترین

جھوٹے مقدمات میں الزامات کا جواب دے کر اگر آج سرخرو ہورہے ہیں تو کیا یہ لاڈلہ پن ہے؟،مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم نے الزامات لگنے پر عدالتوں کا سامنا کیا لیکن نو مئی جیسے واقعات کا نہیں سوچا،