مشرق وسطیٰ میں جنگ کے شدت اختیار کرنے کے خدشات کے باعث اسرائیل میں موجود امریکی سفارتی عملے کو غیر معینہ مدت کے لیے زیر زمین پناہ گاہوں میں منتقل
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کی اپیل