وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جانب سخت سیکورٹی کے دعوے تو دوسری جانب وزیراعظم ہاؤس میں ایک مشکوک شخص داخل ہو گیا جس کے بعد سیکورٹی حکام کی دوڑیں
مشیر قومی سلامتی کے گھر "مشکوک" شخص کے گھسنے کی کوشش باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر کے گھر ایک شخص نے گھسنے کی کوشش

