بین الاقوامی سڈنی ہاربر برج پر فلسطین کے حق میں تاریخی مارچ، شدید بارش میں ہزاروں افراد شریک سڈنی ہاربر برج پر فلسطینی عوام کے حق میں ایک بڑا احتجاجی مارچ "مارچ فار ہیومینیٹی" کے عنوان سے منعقد ہوا، جس میں شدید بارش کے باوجود ہزاروں افراد نےسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں