اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ مفتی عبدالشکور کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غلیظ اور گندی مہم چلارہی ہے۔ باغی ٹی وی:
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ باغی ٹی وی : مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے ہائی لکس ریوو جس

