اسلام آباد دھرنا ختم،بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں واپس روانہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تینوں بہنیں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے سے واپس روانہ ہو گئی ہیں۔سعد فاروق12 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں