بین الاقوامی فرانس: 300 بچوں سے زیادتی کے اعتراف پر سابق سرجن کو 20 سال قید دینے کی سفارش فرانس میں 300 بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا اعتراف کرنے والے سابق سرجن کے لیے پراسیکیوٹر نے عدالت سے 20 سال قید کی سزا سنانے کی استدعا کی ہے۔سعد فاروق5 مہینے قبلپڑھتے رہیں