تازہ ترین ملیر جیل بریک: 115 ملزمان عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل، 111 قیدی تاحال مفرور انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملیر جیل توڑنے میں ملوث 115 گرفتار ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اس دوران عدالت نے تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹسسعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں