پاکستان کےلئے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کےلئے انعامات کا سلسلہ جاری ہے ارشد ندیم کےلئے صحافتی برادری نے بھی گولڈ میڈل جیتنے پر ممبر شپ دینے کا اعلان
ولنیئس : نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن ( نیٹو ) کے سربراہان نے یوکرین کو فوجی اتحاد میں شمولیت کا دعوت نامہ اور ٹائم فریم دینے سے انکار کر دیا ہے-

