صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے باعث تمام اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں 25 جولائی تک جاری مون سون بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کے

