پشاور خیبر پختونخوا میں ریسکیو ادارے جدید آلات اور ڈرونز سے لیس کرنے کا فیصلہ چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے صوبے میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو اداروں کو جدید آلات اور ڈرونز سے لیس کرنے کی ہدایت جاریسعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں