موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

تازہ ترین

پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز پر پابندی، خلاف ورزی پر برخاستگی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی، خلاف ورزی پر نوکری سے برخاستگی اور سخت کارروائی