موسم

تازہ ترین

فرروی میں ملک کے شمال اورمغربی حصوں میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد ورخشک رہے گا- باغی ٹی وی: محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان اوربالائی علاقوں میں موسم سرد رہےگا،خیبرپختونخوا،آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں چندمقامات