بلوچستان لہو لہان ، ایک ہی دن میں مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 39 افراد کی موت ہوگئی، جوابی کاروائی میں 12 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے میں جنگلات میں آگ لگ گئی،نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی

