قصور مویشی منڈی میں فی مرلہ فی ہزار کے حساب سے وصولی قصور شہر میں ٹیکس فری بنائی گئی مویشی منڈی میں بیوپاریوں سے فی مرلہ ایک ہزار روزانہ کے پیسے وصول کئے جانے لگے،بیوپاری سخت پریشان تفصیلات کے مطابق قصور شہرغنی محمود قصوری2 سال قبلپڑھتے رہیں