مٹھی

bilawal
تازہ ترین

کیا شہباز شریف اور انکے ساتھی 16 ماہ کی کارکردگی پر الیکشن لڑ سکتے ہیں؟بلاول

مٹھی، سابق وزیر خارجہ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں تھرپارکر کی عوام کا شکر گزار ہوں، مٹھی میں دیوالی سیلیبریشن میں