قصور تھیلیسیمیا کے سینکڑوں مریض بچوں کا مسیحا وفات پا گیا قصور سینکٹروں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے دلوں کی ڈھرکن، بانی احمد تھیلیسیمیا کئیر فاؤنڈیشن و ہسپتال کنگن پور قصور میاں بابر عباس سندھو حکم ربی سے وفات پا گئے،نمازغنی محمود قصوری3 سال قبلپڑھتے رہیں