تازہ ترین پنجاب یونیورسٹی ٹاون 3 ہاوسنگ سکیم میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن،مقدمہ درج پنجاب یونیورسٹی ٹاون 3 ہاوسنگ سکیم میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن نے 9 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جن میں سے 2کو گرفتارممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں