لاہور:حکومت پنجاب نے میلہ چراغاں کے سلسلے میں 12 اپریل کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے- باغی ٹی وی
لاہور: لاہور میں سالانہ عرس شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے- باغی ٹی وی: میلہ چراغاں یا میلہ شالامار دراصل پنجابی صوفی شاعر مادھو