تازہ ترین میو ہسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ سے منسلک لفٹ گر گئی،11 افراد زخمی لاہور: لاہور کے میو اسپتال کے آرتھو پیڈک وارڈ کی لفٹ گرگئی جس سے11 افراد زخمی ہوگئے، لفٹ کا چند روز قبل ہی افتتاح کیا گیا تھا۔ باغی ٹی وی:Ayesha Rehmani9 مہینے قبلپڑھتے رہیں