تازہ ترین لاہور بورڈ ، میٹرک کے امتحان کے نگران کمپیوٹر مقرر کرے گا سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نزیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پہلی دفعہ سپروائزری کا انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا۔ اسسعد فاروق9 مہینے قبلپڑھتے رہیں