میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں کوٹہ بحال

kpk
اسلام آباد

وزیراعظم کا ضم شدہ اضلاع کے لیے میڈیکل و انجینئرنگ کوٹہ بحال کرنے کا اعلان

وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ قبائلی عمائدین کے جرگے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کے لیے میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں کوٹہ بحال کرنے