میکسیکو سٹی

rafah
بین الاقوامی

میکسیکو سٹی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، بوتل بموں سے حملہ

میکسیکو ،غزہ: رفح میں اسرائیلی فوج کے پے درپے حملوں کے بعد کوئی علاقہ بھی محفوظ نہ رہا،اسرائیلی فوج نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں حملے تیز کردیے ہیں