تازہ ترین·کراچی ایس ای سی پی نے نومبر 2024 میں 3,024 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں 6 مہینے قبل تحریر کَردَہ سعد فاروق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نومبر 2024 میں 3,024 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔