قصور سٹی ٹریفک پولیس اور بااثر افراد رکشہ ڈرائیوروں کیلئے وبال جان قصور الہ آباد میں رکشہ ڈرائیوروں سے سرکاری پرچی کے علاوہ پچاس روپے بھتہ وصول کیا جانے لگا،چونیاں،کنگن پوراور قصور روڑ پرچلنے والے غریب رکشہ ڈرائیوروں سے زبردستی جگا وصولغنی محمود قصوری6 سال قبلپڑھتے رہیں