بین الاقوامی·تازہ ترین ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف بھارتی سابق فوجی افسر کا نازیبا تبصرہ، تہران کا شدید ردعمل 4 ہفتے قبل تحریر کَردَہ سعد فاروق ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں بھارتی فوج کے ریٹائرڈ میجر گورو آریہ کی جانب سے ایرانی وزیر خارجہ کے لیے "خنزیر کا بچہ”