اسلام آباد عمران خان پہلے سے زیادہ طاقتور،ملت کی جنگ لڑ رہا ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خانممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں