قصور ناقص اور مضر صحت مشروبات کے باعث لوگ بیمار قصور الہ آباد و گردونواح میں ناقص اور غیر معیاری مشروبات کی فروخت عروج پر۔استعمال سے شہری گلے اور چھاتی کے امراض کا شکار ہونے لگے شہریوں نے ڈی سیغنی محمود قصوری4 سال قبلپڑھتے رہیں