حکومتِ پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اسٹاف ممبر کو "ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو "ناپسندیدہ شخصیت" قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا

