بین الاقوامی برطانیہ میں برطرف ملازم نے سسٹمز بند کردیے، نمائشیں معطل برٹش میوزیم کے برطرف ملازم کی جانب سے کچھ سسٹمز کو ’بند‘ کرنے کے باعث کئی نمائشیں معطل کرنا پڑ گئیں، یہ نمائشیں ہفتہ بھر بند رہیں گی۔ فرانسیسی خبرسعد فاروق9 مہینے قبلپڑھتے رہیں